Thursday 25 April 2013

سیاست نئیں .....ریاست بچاؤ



ووٹ آخر کیوں نئیں دینا چاہیے اور دھرنو میں شرکت کیوں کرنی چاہیے ؟؟؟؟؟
یہاں اسکا جواب ہے .
جناب ...آخر وہ ہے ہوا نہ ...

ڈاکٹر طاہر القادری سچ کہتے ہیں ۔۔۔ چند ہزار لوگوں پر مشتمل کرپٹ مافیا جس میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ عدلیہ، بنک، الیکشن کمیشن، اور میڈیا بھی شامل ہیں۔ یہ سب لوٹ مار کے اس نظام میں 18کروڑ عوام کے خلاف ہیں۔۔۔۔ یہ سارے پاکستان کے چوہدری و وڈیرے ہیں اور باقی اٹھارہ کروڑ عوام کمی کمین ہیں۔ ان ظالموں کا احتساب کرنا ہوگا۔۔۔ 


موجودہ الیکشن کا نظام انہی وڈیروں، چوہدریوں، لٹیروں کی سازش ہے۔۔ جس کے ذریعے یہ کروڑوں عوام کو غلام بناتے ہیں اور خود کروڑوں اربوں لوٹ کر سوئس بنک اور لندن امریکہ و یورپ میں جائیدادیں بناتے ہیں۔ 
تف ہے ایسے نظام پر۔۔۔۔ 
کرپٹ نظام سے لڑنا ہوگا۔۔۔۔ 11مئی کو دھرنا ہوگا۔۔

١١ مئی کو پاکستان کے ہر شہر میں جو باشعور لوگ اس نظام کے خلاف ہیں دھرنو میں شرکت کر کے پوری دنیا کو یہ پیخام دیں گے کے ہم ایسے الیکشن کے نظام کو نیں مانتے .ہم پیسے کے زور پر دھاندلی کے زور پر جہلی ڈگری اور ٹیکس چور اور بدمعاشوں ،شرابیوں کا نظام نیں مانتے .ہم پاکستان کے آئین کے تحت ہونے والے الیکشن کو ہے مانیں گے .ہم آرٹیکل ٦٢ ،٦٣ کے تہت الیکشن اور سکروٹنی کو نافظ کروانا چاہتے ہیں .


ڈاکٹر طاہر القادری نے آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا ٹھیک راستہ  بتایا ہے قوم کو ..اب قوم کو ان الیکشن والے دن ووٹ کسی کو بھی نیں "کے ٹائٹل سے دھرنا دینا ہوگا ....اس نظام کو اب مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا ....الیکشن والے دن دھرنا ہوگا .......نظام کو تبدیل کر کے ہے تبدیلی ممکن ہے ورنہ الیکشن سے اس ملک میں ٦٥ سال سے کوئی تبدیلی نیں آہی ہے ...سب ڈرامہ ہے الیکشن کے نام پر.


اس کرپٹ نظام کو اب مرنا ہوگا .........پولنگ دے پے دھرنا ہوگا .
ووٹ کسی کے لتے بھی نئیں ...
منہاج القرآن انٹرنیشنل ........ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک اور دھرنا .....١١ مئی کو ....پولنگ ڈے پر دھرنا .
سیاست نئیں ....ریاست بچاؤ ...................ملک میں تبدیلی لاہو .